سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

7  اپریل‬‮  2022

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا اور جج اعظم خان نے کہا ہے کہ یہ ہمارا دائرہ اختیار میں نہیں۔

احتساب عدالت اسلام آباد  میں متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور شریک ملزمان کو احتساب عدالت بڑا ریلیف مل گیا احتساب عدالت نے  ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا  اور ہدات کی ہے کہ   نیب ریفرنس کو متعلقہ فورم پر بھیجے۔

عدالت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز سمیت دیگر کے خلاف دائر ریفرنس وپاس بھیجتے ہوئے نمٹا دیا، ریفرنس میں شوکت عزیر، لیاقت جتوئی و دیگر ملزم نامزد ہیں ملزمان پر بشارت حسن بشیر کو غیر قانونی کنسلٹنٹ تعینات کرنے کا الزام ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved