لیگی ایم پی اے کا فرح خان سے کیا تعلق ہے ؟اقبال گجر کاموقف سامنے آگیا

7  اپریل‬‮  2022

میڈیا سے سے بات کرتے ہوئے لیگی ایم پی اے اقبال گجر نے  فرح خان سے متعلق  موقف دے دیا ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا فرح سے کوئی تعلق نہیں۔ اس خاتون نے  میرے بیٹے کو باغی کیا اور پھر  اس سے شادی کر لی ،اقبال گجر  نے کہنا تھا کہ  اس سے متعلق

۔جبکہ  موسیٰ مانیکا کا کہنا تھا کہ فرح خان نے وزیراعظم اور میری والدہ کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔

واضح رہے  کہ خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی المعروف فرح خان تین اپریل کو دبئی پہنچ چکی ہیں۔ گزشتہ روز پنجاب کے سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے ان پر کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے۔پہلے پریس کانفرنس بھی کی تھی  اور ان سے متعلق میں نے  پریس کانفرنس  میں لا تعلقی  کا اظہار بھی کیا تھا ۔

انہوں نے دوٹوک الفاظ میں بے قاعدگیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ پنجاب میں تقرر و تبادلے میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہوتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کا ہمیشہ وطیرہ رہا ہے کہ جب سیاسی میدان میں مات کھائیں تو بلیک میلنگ کے لیے اپنے حریفوں اور اداروں پر بے سروپا الزامات لگانے لگ جاتے ہیں۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سیاسی میدان میں شکست خوردہ عناصر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگا کر اپنی خفت نہیں چھپا سکتے۔
خیال رہے کہ پنجاب کے سابق سینئر وزیر، پی ٹی آئی کے منحرف رہنما عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ فرح خان تقرر وتبادلوں کے عوض بھاری رقوم بٹورتیں، انہوں نے کئی بار شکایات بھی کیں، مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved