صدر ن لیگ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد کل پاکستان کو مسائل سے نکالنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی،پاکستان کو اجتماعی دانش، یک جہتی، اتفاق رائے کے مرہم کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے 22کروڑ عوام کے مطالبے پر پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کل انشاءاللہ پاکستان کو مایوسیوں اور مسائل کے اندھیروں سے نکالنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ پاکستان کو اجتماعی دانش، یک جہتی اور اتفاق رائے کے مرہم کی ضرورت ہے۔ ہم ایک قوم بن کر مسائل کے طوفانوں کا زور توڑیں گے … /۱
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 8, 2022
شہباز شریف کاکہنا تھا کہ روزگار کی فراہمی سے غریبوں کے چولہے پھر سے جلانے ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے مقام اور تعلقات کو قومی وقار اور مفادات کی بنیاد پر بحال کرنا ہے۔ صدر ن لیگ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان
معیشت کو درست سمت استوار کرکے مہنگائی کے ستائے عوام کی دادرسی کرنی ہے، روزگار کی فراہمی سے غریبوں کے چولہے پھر سے جلانے ہیں۔ عالمی سطح پر پاکستان کے مقام اور تعلقات کو قومی وقار اور مفادات کی بنیاد پر بحال کرنا ہے۔ قیادت کا امتحان ہی مشکل ترین حالات میں ہوتا ہے … /۲
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 8, 2022
میں کہا کہ تحریک عدم اعتماد کل پاکستان کو مسائل سے نکالنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی،پاکستان کو اجتماعی دانش، یک جہتی، اتفاق رائے کے مرہم کی ضرورت ہے۔
شہباز شریف کاکہنا تھا کہ روزگار کی فراہمی سے غریبوں کے چولہے پھر سے جلانے ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے مقام اور
اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان اس امتحان میں سرخرو ہوگا۔
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 8, 2022
تعلقات کو قومی وقار اور مفادات کی بنیاد پر بحال کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قیادت کا امتحان ہی مشکل ترین حالات میں ہوتا ہے،اللّٰہ تعالی کے فضل و کرم سے پاکستان اس امتحان میں سرخرو ہوگا۔