پاک فوج کا بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ

9  اپریل‬‮  2022

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آج بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے مطابق پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آزمائشی پرواز کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ صحیح کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved