اسپیکر سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں کرتے تو آرمی چیف کردار ادا کریں، مصطفیٰ نواز

9  اپریل‬‮  2022

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سینیٹر مصطفیٰ نوازکھوکھر نے کہا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی سپریم کورٹ کے حکم پرعمل نہیں کرتےتوآرمی چیف کردارادا کریں۔

تفصیلات کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں مصطفیٰ نوازکھوکھر کا کہنا تھاکہ جنرل قمرجاوید باجوہ کوبھی ایک بیان جاری کرنا چاہیے، انہیں کہنا چاہیے کہ وہ آئین، جمہوریت اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا اور اب ساڑھے 7 بجے تک کا وقفہ ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved