شیخ رشید نے بھی وزارت چھوڑنے پر سکیورٹی مانگ لی

9  اپریل‬‮  2022

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی وزارت چھوڑنے پر سکیورٹی مانگ لی۔

تفصیلات کے مطابق ے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لہٰذا رینجرز کی سکیورٹی بھی دی جائے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے سابق وزیراعظم کے طور پر سکیورٹی اور شیخ رشید کے خطوط کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

وزارت داخلہ نے بتایا کہ پروٹوکول کے مطابق سابق وزیراعظم کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved