نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان اور پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ کروانے کا اعلان کرنے والے گیرٹ وائلڈرز نے عمران خان کیخلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد سے متعلق بیان دے دیا ۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر گیرٹ وائلڈرز نے اپنے بیان مین کہا کہ عمران خان کو اپنے منصب سے ہٹا دیا گیا ہے ۔جوکہ چھٹکارے کی بہترینب مثال ہے ان لوگوں سے جو شددت پسندانہ اسلام کی حامی ہیں اور دشمن ہیں آزادی رائے،جمہوریت اور انڈیا ء کے۔
President and islamic extremist @ImranKhanPTI is removed from office. Good riddance.
He was a supporter of terror and an enemy of freedom, democracy and India. #khan #ImranRiazKhan #Pakistani #imrankhanPTI— Geert Wilders (@geertwilderspvv) April 9, 2022
یاد رہے کہ عمران خان گستانہ خاکوں سے متعلق او آئی سی میں پاکستان اور مسلمانوں کی ترجمانی کر چکے ہیں ،اور پوری دنیا ء کے سامنے اسلامو فوبیاء کیخلاف احتجاج کر چکے ہیں۔جسکی بدولت گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ رکوایا گیا تھا۔