پی ٹی آئی کے اسمبلیوں سے استعفے، منحرف ارکان کا بھی مؤقف سامنے آگیا

10  اپریل‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ قیادت کے استعفے دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن  ہم مستعفی نہیں ہوں گے جو لوگ مستعفی ہوں گے ان نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوجائےگا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے گروپ کے ارکان کا مستعفی ہونےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved