لندن کے علاقے ایون فیلڈ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی رہائشگاہکے باہرنون لیگ اور پی ٹی آئی کے کار کنآمنے سامنے آگئے۔
صورتحال کشیدہ ہونے پرپولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی،لیگی کارکنوں کے جشن کے دوران پی ٹی آئی
کے کارکنوں کی بڑی تعداد میاں نوازشریف کی رہائشگاہ
Dhol outside MNS residence 🎊🎉😀 pic.twitter.com/kAkbI8qHkN
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 10, 2022
کے باہر جمع ہوگئی۔انہوں نے نعرے بازی کی اور لیگی کارکنوں پر انڈے پھینکے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ویڈیو شیئر کی، ویڈیو میں لیگی کار کن
ڈھول کی تھاپ پر رقص کررہے ہیں۔