صدر مملکت کے استعفیٰ سے متعلق خبر آگئی

10  اپریل‬‮  2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے استعفی دینےسے متعلق فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم اور کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے جب کہ گورنر خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔حکومتی تبدیلی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر صدرمملکت سے متعلق پارٹی میں اعلی سطح کی مشاورت کی گئی اور انہیں مشورہ دیا گیا کہ وہ مستعفی نہ ہوں۔صدر مملکت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے اور اپنی آئینی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved