میری بات جن کو سمجھ نہیں آ رہی تھی، اب اس سمندر کو روک کر دکھائیں،فواد چوہدری

10  اپریل‬‮  2022

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏میں نے عرض کیا تھا سیاست کے فیصلے عدالتوں میں کرنے کی کوشش تباہ کن ہو گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میری بات جن کو پہلے سمجھ نہیں آ رہی تھی آج باہر نکلیں اور عوام کے اس سمندر کو روک کر دکھائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کال پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں کی بڑی تعداد احتجاج کیلئے نکل آئی ہے، جو امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگا رہے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved