کیا اب وفاقی دفاتر میں 6دن کام ہو گا، حکومت کا اہم اعلان

12  اپریل‬‮  2022

وفاقی حکومت میں ہفتہ وار دو چھٹیوں میں ایک کو ختم کرکے اب 6 دن کام ہوگا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

اسی طرح وفاقی حکومت کے دفاتر میں رمضان المبارک کے اوقات کار کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

پیر تا جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8 تا دوپہر 3 بجے وفاقی دفاتر کھلے رہیں گے۔

اسی طرح جمعہ کے روز وفاقی دفاتر صبح 8 سے دن ایک بجے تک کھلیں رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دفاتر میں دن ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved