ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر میں پریس کانفرنس کریں گے

14  اپریل‬‮  2022

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار آج دوپہر 3 بج کر 5 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved