آرمی چیف ایکسٹینشن لیں گے یا نہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتا دیا

14  اپریل‬‮  2022

آرمی چیف کی ایکسٹینشن حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان  پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار  نے کہا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ توسیع مانگ ہے ہیں اور نہ اسے قبول کریں گے وہ 29 نومبر 2022 کو وقت پر ریٹائر  ہوں گے۔

ایک سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی  آر کا کہنا تھا کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، کوئی ضمنی انتخاب کوئی بلدیاتی انتخاب اٹھالیں، کوئی مداخلت نہیں،  پہلے کہا جاتا تھا کالز آتی ہیں، اگر کوئی ثبوت ہے مداخلت کا تو سامنے لائیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved