جمائمانے عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی وڈیو پر کیا کہا؟

14  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی پرانی ویڈیو پران کی سابق بیوی جمائما گولڈاسمتھ کا ردعمل سامنے آگیا۔

تفصہلات کے مطابق ایک صارف نے عمران خان کی اپنے بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے پرانی ویڈیو جمائما کوٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ لوگوں کوایک بار پھرساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔

جمائما نے ویڈیو پرپسندیدگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت سوئٹ ہے۔

ویڈیو میں عمران خان بیٹوں  ساتھ کرکٹ کھیلنے کے دوران وکٹوں کے پیچھے کیپنگ کرتے نظرآرہے ہیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان اورجمائما کے 2بیٹے سلیمان اورقاسم لندن میں زیرتعلیم ہیں اوراپنی والدہ کے ساتھ رہتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved