پنجگور میں پاک فوج سے والہانہ محبت، ننھے بچے نے جوان کا ہاتھ چوم لیا

15  اپریل‬‮  2022

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں بچوں نے سکیورٹی پر مامور جوان کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق بچوں کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ اظہار محبت کا دلفریب منظر اس وقت دیکھنے کو ملا جب پنجگور میں ایک کم سن بچے نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہم وطنوں کی جان کی حفاظت کرنے والے پاک فوج کے جوان کے ہاتھ چومے۔

ننھے بچے کی پاک فوج کے جوان سے والہانہ محبت کا یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved