پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافی کی جانب سے وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا توشہ خانہ کا نیب ریفرنس بنے گا؟
تفصیلات کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر صحافی کی جانب سے وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا توشہ خانہ کا نیب ریفرنس بنے گا؟
صحافی کے سوال پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہر چیز قانون کے مطابق ہو گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے بیرون ملک سے تحفے میں ملی گھڑی اور دیگر قیمتی سامان 14 کروڑ روپے میں دبئی میں فروخت کر دیا۔
صحافی کے سوال توشہ خانہ کا نیب ریفرنس بنے گا پر وزیراعظم نے کیا کہا؟
16
اپریل 2022
