عمران خان کے جلسے میں معروف شوبز ستاروں کی شرکت

16  اپریل‬‮  2022

سابق وزیر اعظم عمران خان کے جلسہ کرا چی میں آئے معروف شوبز ستاروں کی شرکت نے لوگون کو حیران
کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے جلسہ کراچی میں متعدد شوبز ستارون کو دیکھا گیا ،معروف اداکار فیروز خان بھی پارٹی کا جھنڈا زیب تن کیے عوام کے جوش و ولولے کو ابھارتے

رہے ،ان کے علاوہ گراونڈ میں مو جود سائرہ یوسف نے بھی عوام میں میں اپنی مو جو د گی کو ظاہر کر کے لو گوں کو حیران پریشان کر دیا ۔

ان کا علاوہ مریم نفیس بھی وہان موجو د تھیں ۔
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت میں عمران خان کا سیا سی گراف تنزلی کا شکار تھا جبکہ اب ان کے مداحون میں مزید اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔


مریم نفیس جلسے میں اپنی مو جود گی کا اظہار کرتے ہوئے ۔

سائرہ یوسف عوام میں اپنے لیڈر کو سپورٹ کرنے کیلئے کراچی پریڈگراونڈ میں دیکھیں گئیں ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved