پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سابق صوبائی کی وزیرویڈیو سامنے آگئی

17  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی  ہنگامہ آرائی اور پر  تشدد واقعات کی  ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔

 نئی سامنے آنے والی  ویڈیو میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس اہلکاروں پر لاتیں برساتے اور دیگر کو بھی ایسا ہی کرنے پر اکساتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیرتعلیم مراد راس بھی نظر آرہے ہیں، پی ٹی آئی کی خواتین اراکین بھی پولیس اہلکاروں پر ہاتھ صاف کرتی رہیں جبکہ چند اراکین اسمبلی لوٹوں سے پولیس پر حملہ آور نظر آرہے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved