کراچی جلسے کے بعد عمران خا ن کا کراچی والوں کیلئے اہم بیان جاری

17  اپریل‬‮  2022

کراچی کے باغ جناح  گراونڈ میں جلسے کے بعد عمران خان نے شہر قائد کے باسیوں کے لیے ایک پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا دیا ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کی جانب سے  کراچی  جلسے کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ایک منٹ سے زائد کی ویڈیو میں کراچی جلسے کے فضائی مناظر دکھائے گئے ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں عمران خان نے’ شکریہ کراچی‘ لکھ کر کراچی والوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

یاد رہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب میں کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے کوشش کی جائے گی کہ پی ٹی آئی میچ سے ہی باہر ہو جائے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور ن لیگ کا فارن فنڈنگ کا کیس اکٹھا سنا جائے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved