کابینہ سے حلف لینے سے انکار پر مریم نوازکا صدر مملکت کو مشورہ

19  اپریل‬‮  2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کی ہے۔

ایک  بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے کی جرات نہیں تو وہ استعفٰی دے کر گھر چلے جائیں۔انہوں  نے کہا کہ صدر عارف علوی کو عوام کے ٹیکس پر پلنے کی ضرورت نہیں۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت کرلی تھی جس کے بعد ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved