زاہد اکرم درانی بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

19  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کیلئے زاہد اکرم درانی بلامقابلہ منتخب ہوجائیں گے۔ زاہد اکرم درانی کل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے زاہد اکرم درانی کے علاوہ کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں زاہد اکرم درانی کو بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب کردیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق وقت ختم ہونے پر جماعت اسلامی کے زاہد اکرم درانی کی جانب سے بطور امیدوار کاغذات جمع کرائے قاسم سوری کے مستعفی ہونے کے بعد ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ خالی تھا اور اب ان کی جگہ جے یو آئی کے زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر بن گئے ہیں۔گئے  تھے جبکہ ان کے مقابلے میں کوئی اور امیدوار موجود نہیں تھا۔نہیں کرائے۔

زاہد درانی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں  کروائے جبکہ کاغذات جمع کرانے کا وقت بھی آج دن 12 بجے ختم ہوگیا تھا۔

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved