پولیس کے تشدد کا نشانہ بنے والی رکن اسمبلی کی حالت تشویشناک ونٹی لیٹر پر موجود

20  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے متاثرہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے۔

ترجمان تحریک انصاف  کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس تشدد کا نشانہ بنی تھیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق آسیہ امجد پچھلے 30 گھنٹے سے ونٹی لیٹر پر ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق آسیہ امجد کے دماغ میں خون جم گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد راولپنڈی کے ایک اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔ترجمان تحریک انصاف  کے مطابق آسیہ امجد کوما میں چلی گئیں، طبیعت انتہائی تشویشناک ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved