قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، پاکستانی سفیر شرکت کریں گے؟

22  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں وفاقی وزراءاور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد یہ قومی سلامتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہے جو آج دوپہر 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہو گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسد مجید مبینہ مراسلے کے معاملے پر حقائق سےکمیٹی کو بریف کریں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا دھمکی آمیز خط سے سازش کی گئی ہے جس سے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved