اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفے کے متعلق بڑا فیصلہ

22  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف  کے ارکان قومی اسمبلی   کے استعفے کے متعلق بڑا فیصلہ ۔

تفصیلات کے مطابق راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ استعفیٰ دینے والے ارکان کو اپنے چیمبر میں بلا کر ون آن ون ملاقات کروں گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی نے استعفے  دیے تھے جو سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved