شہباز شریف کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ ، کون سی بیرک کا معائنہ کیا؟

24  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف لاہور میں کوٹ لکھپت جیل کے دورے پر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔شہباز شریف کو نیب کی جس بیرک میں رکھا گیا  تھاوہاں کا بھی دورہ کیا۔

شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سمیت تمام جیلوں میں سہولتوں میں اضافے اور اسکول، ڈسپنسری بہتر کرنے کی ہدایت کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved