شب دعا کے روز پی ٹی آئی کیا کرے گی؟

24  اپریل‬‮  2022

شب دعا کیا ہے  پی ٹی آئی والے کیا کرنے  والے ہیں۔

تفصیلات کے  مطابق سابق وزیر اعظم  اور پی ٹی آئی کے  چیر مین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ اس بار  27 رمضان کو شب دعا  کریں گےصرف پی ٹی آئی کے کارکن ہی نہیں تما م مسلمانوں سے اس میں شامل ہونے کی اپیل کی گئی ہے ۔  اس کا مقصد ہے حقیقی کامیابی کی جو مارچ ہے پی ٹی آئی کی اس کو اللہ کامیاب کرے ، اور ان کا مزید کہنا تھاکہ  پورے دنیا میں مسلمان  دعا کریں گے ، سب لوگ اپنے گھروں  میں ، مسجدوں میں،  محلے گاوں اور    جہاں کیں بھی ہیں دعا کریں ۔

دوسری جانب  ذرائع کے مطابق  مولانا طارق جمیل شب دعا کروایں گے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved