پی ٹی آئی نے ملتان جلسے کا اعلان کردیا

25  اپریل‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے عید کے بعد 29 مئی کو ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا۔

ملتان میں خطاب  کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی  نے کہا کہ حکومت نے پہلا کام عوام کی بھلائی کا نہیں کیا بلکہ اپنے لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکالے۔ان کا کہنا تھا کہ کابینہ میں آدھے سے زیادہ لوگ ضمانت پر ہیں۔13جماعتوں کا غیر فطری الائنس بکھر جائےگا۔

اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان29مئی کو ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے اور کارکنان کا لہو گرمائیں گے، ملتان والوں تیار ہوجاؤ، ہمارا کپتان ملتان آرہا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved