عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا منصب دوبارہ سنبھال لیا، اعلیٰ سطحی اجلاس

25  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا منصب دوبارہ سنبھال لتے ہی  ،اعلیٰ سطحی اجلاس  طلب کر لیا ۔ 

‏تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ‎عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورچیئرمین منصوبہ بندی وترقیات کی اجلاس میں شرکت۔

 امن عامہ کے بارے میں بریفنگ دی گئی ‏وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں رمضان پیکیج پر عملدرآمد اورعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو رمضان پیکیج کے تحت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیاگیا

‏وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ترقیاتی منصوبوں پرہونے والی ڈویلپمنٹ کے بارے میں بریف کیاگیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا رمضان پیکیج کے تحت صوبہ بھر میں اشیاء خوردونوش کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کا حکم۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved