وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپورٹس مین صرف جیت کیلئے میدان میں اترتا ہے۔
آج وزیراعظم عمران خان زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد للہ تا جہلم روڈ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کیلئے روانہ ہونے لگے تو صحافیوں نے اس سے سوال کیا کہ وزیراعظم صاحب پارلیمنٹ کے کل کے مشترکہ اجلاس میں کامیابی کیلئے کتنے مطمئن ہیں؟
اس پر وزیراعظم عمران خان نے جواب دیا کہ سپورٹس مین صرف جیت کیلئے میدان میں اترتا ہے۔
Prime Minister Imran Khan Is A Happy Man Today! pic.twitter.com/5OEFsS1oaT
— Abdul Qadir (@AbdulqadirARY) November 16, 2021