ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

28  اپریل‬‮  2022

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک  چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے خارج کردیا گیا۔

پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔سابق صدر آصف زرداری ای سی ایل سے نام خارج ہونے کے بعد نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بطور وفاقی وزیر حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved