سعودی عرب میں شوال کا چاندآیا یا نہیں، عید کب ہو گی؟

30  اپریل‬‮  2022

سعودی عرب میں شوال کا چاند  کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی۔

 حریمین شریفین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شوال 1443 کا چاند نظر نہیں آیا، کل رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہو گا، اور عید الفطر 2 مئی 2022ء

کو ہو گی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی۔

 حریمین شریفین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شوال 1443 کا چاند نظر نہیں آیا، کل رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہو گا، اور عید الفطر 2 مئی 2022ء کو ہو گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved