وزیر اعظم کے جانب سے عید کے چاند کی مبارکباد

2  مئی‬‮  2022

آوزیر عظم شہباز شریف نے عید کی مبارک باد دیتے ہوئے قوم کے نام پیغام بھی دیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ آپ سب کو میری اور میرے اہل خانہ کی طرف سے عید کاچاند مبارک ہو۔
وزیراعظم نے کہا کہ سرکاری ملازمین خاص طور پولیس، صفائی قائم رکھنے والے ہمارے بہن بھائی، سرحدوں کی حفاظت کرنے والے ہمارے جوان آپ کی خدمت کے لیے اپنے پیاروں سے دور عید منا رہے ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ ان سے تعاون کریں اور اپنا سمجھ کر پیار محبت سے پیش آئیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved