گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا سیاسی صورتحال سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

2  مئی‬‮  2022

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا پنجاب کی سیاسی صورتحال پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ اور صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق عید کے بعد گورنر پنجاب صدر مملکت اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں پنجاب میں موجودہ سیاسی اور آئینی بحران سے دونوں کو آگاہ کریں گے اور ان کے حل کے لیے مشاورت بھی کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved