آرمی چیف ایل او سی پہنچ گئے، اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کیساتھ عید منائی

3  مئی‬‮  2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں پر تعینات فوجی  جوانوں کے ساتھ منائی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایل او سی پر ڈنگی اور کوٹلی میں جوانوں کے ساتھ عید منائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجیوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور پاکستان کی سلامتی، امن و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved