سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثہ

4  مئی‬‮  2022

سعودی عرب کے صوبے جازان کے علاقے صامطہ میں ٹریفک حادثے میں7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مطابق  محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہےکہ ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ دوگاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے بعد ایک گاڑی میں آگ لگ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق7 جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved