وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ

4  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے عید کے دوسرے دن دوحہ روانہ ہوئے ہیں، حمزہ شہباز ساڑھے 3 سال بعد دوحہ میں اپنی والدہ سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز قطر میں ایک روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved