مفتی تقی عثمانی کی عوام اور سیاسی جماعتوں سے اپیل

5  مئی‬‮  2022

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔

اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج پھر ایسا موقع آرہا ہے جس میں ہمارے معاشرے کے درمیان نفرتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ایک دوسرے پر حملے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ہاتھ جوڑ کر عوام سے التجا کرتے ہیں کہ نفرتوں کو ختم کردیں۔

 

 

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved