نیپرا نے بجلی پھر مہنگی کردی

6  مئی‬‮  2022

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔

تفصیلات کے مطابق  نیپرا نے مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 86 پیسے  فی یونٹ مہنگی کر دی۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس سے صارفین پر 29 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved