پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے خلاف بڑا اقدام

7  مئی‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیے ہیں۔

الیکشن ایکٹ میں الیکشن کمیشن کو عدالتوں جیسے اختیارات دینے کی شقوں کو کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئینی درخواست پر فیصلے تک الیکشن کمیشن کو عدالتی اختیارات کے استعمال سے روکا جائے.دانیال کھوکھر ایڈووکیٹ نے سینئر وکیل اور پی ٹی آئی رہ نما بابر اعوان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں انہوں نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 4 9 اور 10 کو چیلنج کرتے ہوئے انہیں کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved