نو منتخب حکومت کے ہاتھوں ملک دیوالیہ،شہباز گل نے اہم انکشاف کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چند روز میں ملک اندرونی قرضوں پر دیوالیہ ہوجائے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ 158پوائنٹس کریش کر گئی۔ روپے کی ڈالر کے سامنے قیمت اور کریش کر گئی۔ بجلی کریش کر گئی۔ اگلے چند دن میں انٹرنل قرضوں پر ملک ڈیفالٹ کرنے جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اندرونی
سٹاک مارکیٹ 1580 پوئنٹس کریش کر گئی۔ روپے کی ڈالر کے سامنے قیمت اور کریش کر گئی۔ بجلی کریش کر گئی۔
اگلے چند دن میں انٹرنل قرضوں پر ملک ڈیفالٹ کرنے جا رہا ہے۔اس وقت یہ نوٹ چھاپیں گے جس سے مہنگائی اور کئی گنا بڑھ جائے گی۔ ملکی معیشت کریش کر رہی ہے اور انہیں شوبازی کی پڑی ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 9, 2022
قرضوں پر دیوالیہ ہونے کے بعد مزید نوٹ چھاپے گی جس سے مہنگائی اور کئی گنا بڑھ جائے گی۔ ملکی معیشت کریش کر رہی ہے اور انہیں شوبازی کی پڑی ہے۔