متحدہ عرب امارات کا بڑا اقدام، بیروزگار افراد کیلئے انشورنس کا اعلان

10  مئی‬‮  2022

متحدہ عرب امارات نے کیا لیا  بڑا اقدا م ،بیروزگار افراد کیلئے انشورنس کا اعلان  کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم نے ملازمین کیلئے ایسا انشورنس پروگرام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت ملازمین کے بیروزگار ہونے پر محدودعرصے تک بیروزگاری الاؤنس دیا جائے گا۔

بیروزگاری الاؤنس اچانک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ملازمین کیلئے ہے، یہ الاؤنس ایسے ملازمین کو محدودعرصےتک نئی ملازمت ملنے تک مالی تحفظ فراہم کرے گا۔

اماراتی حکام کے مطابق اس الاؤنس کا مقصد متحدہ عرب امارات میں لیبرمارکیٹ کی مسابقت بڑھانا، ملازمین کی حفاظت اور روزگار کا مستحکم ماحول قائم کرنا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved