یوکرینی افواج کی پیش قدمی، روسی گیس کی سپلائی بند کرنے کا حکم

11  مئی‬‮  2022

یوکرینی افواج کی پیش قدمی، روسی گیس  کی سپلائی بند کرنے کا حکم  دے دیا گیا ۔

يوکرين نے کہا ہے کہ ملک کے مشرق ميں ايک اہم مقام سے روسی گيس کی ترسيل آج بدھ سے روکی جا رہی ہے۔ پائپ لائن آپريٹر کے مطابق مغربی يورپ تک پہنچنے والی قدرتی گيس کا ايک تہائی حصہ نووپسکوو سے سپلائی کيا جاتا ہے۔ ادھر صدر وولودمير زيلنسکی نے دعوی کيا ہے کہ ان کی افواج نے خارکيف ميں چند مقامات پر روسی فورسز کو پيچھے دھکيل ديا ہے اور کچھ علاقے ان کے کنٹرول سے لے ليے ہيں۔ يوکرينی وزير خارجہ نے بيان ديا ہے کہ اب ان کی نگاہيں ڈونباس کے خطے پر ہيں اور اسے روسی فوج سے واپس ليا جائے گا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved