فیض حمید تو بیچارہ کھڈے لائن ہے، آصف زرداری کے متنازعہ بیان پر طوفان بر پا

11  مئی‬‮  2022

فیض حمید تو بیچارہ کھڈے لائن  ہے ، آصف زرداری   کے متنازعہ بیان  پر طوفان بر پا  ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی پریس کانفرنس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے بارے میں کہی گئی بات کو بے دھیانی کا نتیجہ قرار دے دیا۔

پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے سوال کیا جس پر سابق صدر نے کہا ” فیض حمید  تو بیچارہ کھڈے لائن ہے۔”

صحافی خاور گھمن کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے اس بیان کی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے دھیانی میں منہ سے یہ فقرہ نکل گیا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved