اٹلی کے شہر میلان میں کار اور وین میں تصادم، 4 پاکستانی جاں بحق

11  مئی‬‮  2022

اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور ایک کی 35 برس تھی۔

حادثے مں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved