خصوصی ایلچی برائے افغان امور ٹامس نکلاسن کی وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات

13  مئی‬‮  2022

یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور ٹامس نکلاسن نےجمعہ کو دفتر خارجہ میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کی۔

اسلام آباد – (اے پی پی): دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے خصوصی ایلچی کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران فریقین نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر نقطہ نظر اور خدشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے افغانستان میں استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاقوامی رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved