عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں ، فواد چوہدری کی کھل کر تنقید

15  مئی‬‮  2022

رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں وئی کارروائی نہیں ہوئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے لکھا کہ عدالتیں کتنی بے بس ہیں اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ پھر شہبازشریف سینئر اور جونیئرکی ضمانتوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی ، وہ مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے تھے۔


جاری کردہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ کرائم منسٹر ایک ماہ کی حکومت میں چوتھے غیرملکی دورے پر ہیں ایسے مجرم کو جو عبوری ضمانت پر ہے دنیا کیا عزت دے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved