دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا شہر شامل ہے

15  مئی‬‮  2022

کراچی شہر کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار پھر بڑھ گئی، آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق  شہر کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 154 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

انڈیکس کے مطابق آلودہ شہروں کی فہرست میں دبئی پہلے اور کھٹمنڈو دوسرے نمبر پر ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved