پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز پنجاب کے شہر گجرات میں کامیاب جلسہ کیا۔
مریم نواز نے گزشتہ رات، گجرات کے مقام کوٹلہ میں پاور شو کا مظاہرہ کیا۔ اُن کے اس جلسے کی گونج ٹوئٹ پر بھی سنائی دیتی رہی۔ایک مداح و پارٹی ہمایتی صارف نے ٹوئٹر پر اُن سے سوال پوچھا کہ ’اتنا اچھا جلسہ کرنے پر میاں صاحب سے شاباش ملی یا غلطیاں نکالی اُنہوں نے کچھ؟۔
شاباش ملی
https://t.co/hfi8qci3Zp
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 15, 2022
اس سوالیہ ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا جواب میں کہنا تھا کہ ’شاباشی ملی۔