صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 23 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ۔
ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا ہے۔